علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، دنیا بھر میں مقیم پاکستانی طلبہ کیلئے داخلوں کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، دنیا بھر میں  مقیم پاکستانی طلبہ کیلئے داخلوں کا اعلان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں اور انٹرنیشنل طلبہ کیلئے سمسٹر بہار 2026ء کے داخلوں کا اعلان کرتے ہوئے۔۔۔

 82تعلیمی پروگرامز کی پیشکش کی ہے۔ تمام پروگرامز کی تفصیلات یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ اوپن یونیورسٹی کو فخر ہے کہ وہ دنیا کے مختلف خطوں میں بسنے والے طلبہ کو جدید اور معیاری تعلیم فراہم کر رہی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں