جہلم، پولیس کا سرچ آپریشن 270گھر، 461افراد کی چیکنگ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایات پر جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز و ناکہ بندی میں 14مختلف جگہوں پر سرچ آپریشنز کر کے 270گھر اور 461افراد کو چیک کیا گیا۔۔۔
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایات پر جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز و ناکہ بندی میں 14مختلف جگہوں پر سرچ آپریشنز کر کے 270گھر اور 461افراد کو چیک کیا گیا، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سپیشل ناکہ بندی کیساتھ چیکنگ کی گئی۔