نظر انداز طبقات تک رسائی حکومت کی ترجیح، وجہیہ قمر

نظر انداز طبقات تک رسائی  حکومت کی ترجیح، وجہیہ قمر

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر مملکت وجہیہ قمر نے کہا ہے کہ حکومت شواہد پر مبنی اور قابلِ عمل پالیسی سازی کے عزم پر کاربند ہے۔۔۔

 ہمیں ان بچوں تک پہنچنے کیلئے مزید مربوط نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے جو مکمل طور پر نظر انداز، پسماندہ اور شناخت سے محروم رہ گئے ہیں۔ نظرانداز طبقات تک رسائی حکومت کی ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن ، لمز اور پاک الائنس فار میتھس اینڈ سائنس کے اشتراک سے منعقدہ پالیسی مکالمے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں