مری ،مال روڈ فساڈ اپ لفٹ منصوبہ سست روی کا شکار ،سیاحوں کو مشکلات
مری ( سردار اقبال )والڈ سٹی اتھارٹی کے زیرنگرانی مال روڈ فساڈ اپ لفٹ منصوبہ سست روی کاشکار ہے ، سیاحوں کو مشکلات ،مال روڈ نگہت زار پارک میں ریت،بجری ،پتھروں کے ڈھیر سے خوبصورتی مانند بھی پڑھ گئی۔۔۔
ایک سال کے عرصہ میں صرف د کانوں کے فیس پر لکڑی ہی نصب کی گئی ، دیگر کام ابھی تک شروع ہی نہ ہوسکا ،سیاحوں اور کاروباری حلقوں نے اعلی حکام سے منصوبے کی سست روی پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔