پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کی مجلسِ عاملہ کی تقریبِ حلف برداری آج ہوگی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اسلام آباد کی مرکزی مجلسِ عاملہ کی تقریبِ حلف برداری ۔۔۔
آج دوپہر 2 بجے ہوگی۔ مہمانِ خصو صی وجیہہ قمر وزیرِ مملکت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ہوں گی ،مرکزی و زونل عہدیداران، سکول سربراہان،نجی تعلیمی اداروں کے نمائندگان شرکت کریں گے ۔