دعوت اسلامی کے زیر اہتمام دستار فضیلت کا اجتماع کل ہوگا

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  دستار فضیلت کا اجتماع کل ہوگا

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ نے بتایا کہ۔۔۔

 دستار فضیلت و تقسیم اسناد اجتماع کل بعد نماز ظہر فیضان مدینہ جی الیون مرکز میں منعقد کیا جائے گا، اجتماع میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے طلبہ کرام کو دینی تعلیم مکمل کرنے پر اسناد اور دستار فضیلت دی جائیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں