ڈرگ قواعد کی خلاف ورزی متعدد فارمیسیز سیل ،لائسنس معطل

ڈرگ قواعد کی خلاف ورزی  متعدد فارمیسیز سیل ،لائسنس معطل

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں فارمیسیز کو ڈرگ قواعد کی خلاف ورزیوں پر سیل کردیا اور متعدد کو وراننگ دی۔۔۔

 لائسنس بھی معطل کر دیئے گئے ، جبکہ متعدد فارمیسیز کو وارننگ جاری کی گئی۔ یہ اقدامات عوام کو محفوظ، قانونی اور درست ادویات کی فراہمی اور صحت کے تحفظ کے لیے کئے جا رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں