ذہنی معذور لڑکے سے زیادتی کے ملزم کو 5 سال قید، جرمانہ

ذہنی معذور لڑکے سے زیادتی  کے ملزم کو 5 سال قید، جرمانہ

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، 14 سالہ ذہنی معذور لڑکے سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے سزا سنا دی۔

 مجرم غلام مصطفیٰ کو 5 سال قید، 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، واقعہ کا مقدمہ ستمبر 2020 تھانہ گوجرخان میں درج کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں