ایس سی آئی اور زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکہ کے درمیان اشتراک

 ایس سی آئی اور زکوٰۃ فاؤنڈیشن  آف امریکہ کے درمیان اشتراک

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) سوشل کوآپریشن انیشیٹو (SCI)اور زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکہ (ZFA)نے ایک باضابطہ شراکت داری پر دستخط کیے ہیں۔

 جس کا مقصد پاکستان بھر میں غربت اور سماجی ناہمواری کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنا ہے۔ معاہدے پر ایس سی آئی کے سی ای او سجاد حسین اورفاؤنڈیشن کے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر فضل الرحمان نے دستخط کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں