یوای ٹی :سمسٹر بریک کی تعطیلات میں توسیع

یوای ٹی :سمسٹر بریک کی  تعطیلات میں توسیع

لاہور(خبر نگار )یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یوای ٹی) لاہور میں سمسٹر بریک کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی۔

 یونیورسٹی اب 2 فروری کے بجائے 9 فروری کو کھلے گی۔یوای ٹی میں کلاسز کا آغاز 2 فروری کے بجائے 9 فروری سے ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں