کلور شریف میں پولیو فری پاکستان آگاہی سیمینار، والدین سے تعاون کی اپیل

کلور شریف میں پولیو فری پاکستان آگاہی  سیمینار، والدین سے تعاون کی اپیل

میانوالی (نامہ نگار)تحصیل عیسیٰ خیل کی یونین کونسل کلور شریف میں پولیو فری پاکستان کے موضوع پر آگاہی سیمینار منعقد ہوا۔ مقررین نے والدین سے اپیل کی کہ قومی پولیو مہم کے دوران بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں۔

تحصیل عیسیٰ خیل کی یونین کونسل کلور شریف میں پولیو فری پاکستان کے موضوع پر آگاہی سیمینار منعقد ہوا۔ مقررین نے والدین سے اپیل کی کہ قومی پولیو مہم کے دوران بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں