عمران زیدی ایم ایس سروسز ہسپتال تعینات
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ڈاکٹر عمران زیدی کو سروسز ہسپتال کا ایم ایس لگا دیا گیا۔
ڈاکٹر عابد غوری کی ریٹائر منٹ کے بعد ڈاکٹر عمران زیدی کو ایڈیشنل چارج سونپا گیا تھا ۔ڈاکٹر عمران زیدی ایڈیشنل ایم ایس کے فرائض سر انجام دے رہے تھے ،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے انکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔