بیرسٹر سلطان محمود کی خدمات قابل ستائش، زمرد خان

بیرسٹر سلطان محمود کی خدمات  قابل ستائش، زمرد خان

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر) پاکستان سویٹ ہومز کے سربراہ زمرد خان نے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 بیرسٹر سلطان محمود نے اپنے طویل سیاسی کیرئیر میں آزاد کشمیر کے عوام کیلئے اندرون ملک اور بیرون ملک بے پناہ خدمات سرانجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ان کی مغفرت کرے۔ اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں