لنک روڈز کی منظوری قابل ستائش، گیس بجلی بھی فراہم کی جائے، اہلیان علاقہ لکھن
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) اہلیان علاقہ یونین کونسل لکھن نے کہا ہے کہ ہم مریم نواز کے پنجاب میں ترقیاتی کام کرانے اور پورے پنجاب کو ایک ماڈل شہر بنانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔
اہلیان علاقہ یونین کونسل لکھن نے کہا ہے کہ ہم مریم نواز کے پنجاب میں ترقیاتی کام کرانے اور پورے پنجاب کو ایک ماڈل شہر بنانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ نئی آبادی کو بھی گیس اور پانی جیسی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ اہل علاقہ کے مسائل کم ہوں۔