ایس ایس پی آپریشنز کا فیملی فیسٹیول کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز کا فیملی  فیسٹیول کے انتظامات کا جائزہ  لینے کیلئے سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز نے فیملی فیسٹیول کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا۔۔۔

 ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کیلئے واضح ہدایات جاری کیں، انہوں نے کہا شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں