5 ملزم گرفتار ،ڈیڑھ کلو سے زائد چرس ،50لٹر شراب برآمد

5 ملزم گرفتار ،ڈیڑھ کلو سے  زائد چرس ،50لٹر شراب برآمد

راولپنڈی ( خبر نگار) گوجرخان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 540 گرام چرس برآمدکی۔۔۔

بنی پولیس نے 20لٹر ،صدرواہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر20 لٹر شراب برآمدکی،ریس کورس پولیس نے دو افراد کوحراست میں لے کر10 لٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں