لڑکیوں سے سکوٹیاں ،موبائل چھیننے ولاگینگ اوراشتہاری گرفتار

لڑکیوں سے سکوٹیاں ،موبائل چھیننے  ولاگینگ اوراشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور پولیس نے راہ جاتی لڑکیوں سے سکوٹیاں اورموبائل فون چھین کر فرار ہونیوالا گینگ گرفتار کر لیا۔۔۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم احسن رضا اور سخاوت کو چھینی گئی سکوٹیوں سمیت قابوکر لیا ۔ گڑھی شاہو پولیس نے سٹاپ اینڈ سرچ آپریشن میں اشتہاری ملزم احمد حاکم کو گرفتار کرلیا۔ملزم چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں