اسلام آباد ہائیکورٹ بار الیکشن 14 فروری،3امیدوار بلامقابلہ منتخب

 اسلام آباد ہائیکورٹ بار الیکشن 14  فروری،3امیدوار بلامقابلہ منتخب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں جنرل سیکرٹری کی نشست پر بیرسٹر قاسم نواز عباسی، نائب صدر کی نشست پر صابر احمد ایڈووکیٹ اورآڈیٹر کی نشست پر فاروق اقبال خان بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔

 دیگر سیٹوں پر انتخابات 14فروری کو ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں