کمپنی کے 10سال مکمل ہونے پر سکائی الیکٹرک ایکس کا آغاز
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) سکا ئی الیکٹرک نے 10سال مکمل ہونے پر SkyElectric X کا آغاز کر دیا، پاکستان کے پہلے Intelligent Energy Ecosystem کی نقاب کشائی کی گئی اور SkyElectric X کا با ضابطہ آغاز کیا گیا۔
سکا ئی الیکٹرک نے 10سال مکمل ہونے پر SkyElectric X کا آغاز کر دیا، پاکستان کے پہلے Intelligent Energy Ecosystem کی نقاب کشائی کی گئی اور SkyElectric X کا با ضابطہ آغاز کیا گیا۔