راولپنڈی میں کریک ڈاؤن 263بھکاری گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 21روز کے دوران شہر بھر سے 263پیشہ ور بھکار یوں کو گرفتار کر لیا جن میں 123مرد، 130خواتین اور 10خواجہ سرا شامل ہیں۔ پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں۔
پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 21روز کے دوران شہر بھر سے 263پیشہ ور بھکار یوں کو گرفتار کر لیا جن میں 123مرد، 130خواتین اور 10خواجہ سرا شامل ہیں۔ پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں۔