نوشہرہ، ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گھر کا سربراہ شدید زخمی

نوشہرہ، ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں کی  فائرنگ سے گھر کا سربراہ شدید زخمی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ نظام پور ماماخیل میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر گھر کا سربراہ گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔۔

اور مسلح نقاب پوش ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ نبی رحمن ودیگر کمرے میں سوئے ہوئے تھے کہ دو سے تین مسلح نقاب پوش ڈاکو داخل ہوئے، بنی رحمن نے ایک نقاب پوش ڈاکو کو پکڑ لیا جس پر اس کے دیگر ساتھیوں نے فائرنگ کر دی، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں