اوپن یونیورسٹی میں لسانیاتی سافٹ ویئر ’’ گرامورہ برائے اردو‘‘ کی تقریبِ رونمائی

 اوپن یونیورسٹی میں لسانیاتی سافٹ ویئر ’’ گرامورہ برائے اردو‘‘ کی تقریبِ رونمائی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت پر مبنی لسانیاتی سافٹ ویئر’’ گرامورہ برائے اردو‘‘کی تقریبِ رونمائی ہوئی۔

 مہمانانِ خصوصی وزیرِ مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر او رسینیٹر پرویز رشید تھے ،وجیہہ قمر نے کہا کہ اردو ہماری قومی شناخت اور تہذیبی ورثے کی علامت، اسے مصنوعی ذہانت جیسی جدید ٹیکنالوجی سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ اردو محض رابطے کی زبان نہیں بلکہ ہماری فکری اور تہذیبی تاریخ کی امین ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں