ڈی آئی جی کی کھلی کچہری ،مسائل حل کا حکم ، ناقص تفتیش پرشوکاز نوٹس

ڈی آئی جی کی کھلی کچہری ،مسائل  حل کا حکم ، ناقص تفتیش پرشوکاز نوٹس

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے دفترمیں کھلی کچہری لگائی، شہریوں کی شکایات سنیں اور۔۔۔

 مسائل حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔ چند شکایات پر اپنے دفتر میں تعینات ایس پی سی آر او اور انچارج آئی آر سی کو باقاعدہ انکوائری کے احکامات جاری کیے جبکہ ناقص تفتیش پربعض مقدمات کو تبدیلیِ تفتیش بورڈ میں مارک کر کے تفتیشی افسروں کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں