پتنگ بازی پر سخت کارروائی ہوگی:سی سی پی او

 پتنگ بازی پر سخت کارروائی  ہوگی:سی سی پی او

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے واضح کیا ہے کہ بسنت فیسٹول کے اختتام پرشہر بھر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی بدستور برقرار رہے گی۔۔۔

 کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔سی سی پی او نے پولیس کوہدایت کی ہے کہ پتنگ بازی کے سدباب کیلئے فیلڈ میں کڑی چیکنگ کا عمل جاری رکھا جائے ۔ پتنگ اور ڈور کی خریدو فروخت پردکانداروں کیخلاف بھی سخت کارروائی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں