آئی جی نے سرکاری خط کتابت پرراؤلکھنے سے منع کردیا
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب راؤعبدالکریم نے سرکاری خط کتابت پرراؤلکھنے سے منع کردیا۔آئی جی کی خط وکتابت کیلئے پی ایس اونے عبدالکریم لکھنے کامراسلہ جاری کردیا۔لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری دفاتر عبدالکریم ہی لکھیں گے ۔اس سے قبل تعینات آئی جیز نے کبھی اپنی ذات برادری لکھنے سے منع نہیں کیا۔
آئی جی پنجاب راؤعبدالکریم نے سرکاری خط کتابت پرراؤلکھنے سے منع کردیا۔آئی جی کی خط وکتابت کیلئے پی ایس اونے عبدالکریم لکھنے کامراسلہ جاری کردیا۔لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری دفاتر عبدالکریم ہی لکھیں گے ۔اس سے قبل تعینات آئی جیز نے کبھی اپنی ذات برادری لکھنے سے منع نہیں کیا۔