صنعتی یونٹوں میں آگ سے بچاؤ کیلئے الارم سسٹم نصب کرنے کی ہدایت

صنعتی یونٹوں میں آگ سے بچاؤ کیلئے  الارم سسٹم نصب کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (خبر نگار) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفس نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کو ہدا یت کی ہے کہ صنعتی یونٹوں میں ہنگامی انتظامات کیے جا ئیں۔

صنعتی یونٹوں میں خودکار آگ کا پتا لگانے کیلئے الارم سسٹم نصب کیا جا ئے ۔انٹرنل فائرنگ انتظامات مکمل نہ کرنے پر قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں