ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کی کھلی کچہری

 ایس ایس پی آپریشنز  اسلام آباد کی کھلی کچہری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے۔۔۔

 اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،شہر یو ں نے شکا یا ت پیش کیں، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں