پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں خواتین مصوروں کے فن پاروں کی نمائش

پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں  خواتین مصوروں کے فن پاروں کی نمائش

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والی گیارہ خواتین مصوروں کے فن پاروں کی نمائش کی گئی۔۔۔

 جن میں امبرین راشد ، الا ہے ، مواز ذوالقرنین، ہالہ مسعود، خدیجہ عمر، عصمت جبین، کنول نفیس، صالحہ فیصل، سلوت حجازی، شہلا معظم، سنین رحمت اور زینب مواز شامل ہیں ، نمائش میں پچاس فن پارے رکھے گئے جن میں قلعہ روہتاس، قلعہ روات، قلعہ پھروالہ، قلعہ رام کوٹ،قلعہ اٹک،قلعہ سنگجانی، قلعہ بلتت، قلعہ است، قلعہ جمرود، قلعہ لاہور اور قلعہ دراوڑ شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں