سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی اورکنٹرولر جنرل اکاؤنٹس کا معاہدہ

 سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی اورکنٹرولر جنرل اکاؤنٹس کا معاہدہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی اورکنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے ۔ ۔۔۔

پی ایس کیو سی اے اس نظام کیلئے ضروری ہارڈویئر اور محفوظ نیٹ ورک انفراسٹرکچر کی خریداری اور تنصیب کی نگرانی کرے گا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو سی اے ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول کاکہناہے یہ شراکت داری محض ایک معاہدہ نہیں بلکہ ایک بنیادی اصلاح ہے جس کے ذریعے دستی طریقہ کار کا خاتمہ، صوابدیدی عمل میں کمی اور حقیقی وقت میں جوابدہی کو یقینی بنایا جائیگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں