پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام فوڈ سے متعلق آگاہی سیمینار

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام  فوڈ سے متعلق آگاہی سیمینار

مری (نمائندہ دنیا) رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اشیائے خوردونوش کے معیار کو یقینی بنانے اور۔۔۔

شہریوں کو محفوظ و صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔ ہوٹل مالکان، دکانداروں، بیکری اونرز اور بالخصوص پکوڑے، سموسوں اور فطاری سٹالز لگانے والوں کو حفظانِ صحت کے اصولوں اور خصوصی ایس او پیز سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا، مڈپٹی ڈائریکٹر اتھارٹی جہانزیب خالد نے کہا کہ رمضان میں ناقص، مضر صحت یا غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں