تجاوزات کیخلاف آپریشن قابل تحسین، بلاامتیاز جاری رکھا جائے انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ

تجاوزات کیخلاف آپریشن قابل  تحسین، بلاامتیاز جاری رکھا جائے  انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر )انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کے چیئرمین مشتاق مغل، وائس چیئرمین حماد قریشی، گروپ لیڈر نقی شاہ، صدر ملک سہیل اعوان، سینئر نائب صدر راجہ اسلم کیانی اور جنرل سیکرٹری راجہ ظفر یوسف نے۔۔۔

 ناجائز تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پنجاب اور راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کی کارروائیوں کو سراہا ہے اور آپریشن بلاامتیاز جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں