رمضان نگہبان پیکیج لاکھوں گھرانوں کیلئے ریلیف کاباعث ہوگا، فرح ناز اکبر

رمضان نگہبان پیکیج لاکھوں گھرانوں  کیلئے ریلیف کاباعث ہوگا، فرح ناز اکبر

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین اسلام آباد کی صدرو رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ وقومی ورثہ فرح ناز اکبر نے کہا ہے کہ۔۔۔

عوام کو اشیاء ضروریہ و خوردونوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے جس میں حکومت نے صوبہ بھر میں اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنانے اور سبسڈی دینے کیلئے اقدامات اٹھارکھے ہیں، رمضان نگہبان پیکیج لاکھوں گھرانوں کیلئے ریلیف کاباعث ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں