پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز کے زیراہتمام سکالرشپ امتحان

پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ  کالجز کے زیراہتمام سکالرشپ امتحان

اسلام آباد (نامہ نگار) پاک، ترک دوستی کا نیا سنگ میل، ترک ادارے کے امتحان میں 6,500سے زائد طلبہ شریک، پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز نے۔۔۔

 معارف ایڈمیشنز اینڈ سکالرشپ امتحان کا انعقاد کیا۔ امتحان ملک کے 24بڑے شہروں کے 42مراکز میں ہوا، نتائج کے اعلان کے بعد کامیاب امیدوار انٹرویو مرحلے میں داخل ہوں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں