امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے ،ڈی آئی جی اسلام آباد

امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز  اجازت نہیں دینگے ،ڈی آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (این این آئی) ڈی آئی جی جواد طارق نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کرکے ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔۔۔

 اور حوصلہ افزائی کی۔ ڈی آئی جی نے کہا کہ تمام افسران امن و عامہ کی صورتحال سے قانون کے مطابق نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں، اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں