سی ڈی اے کیپٹل ہسپتال اور علی بابا میڈیکل اے کے ساتھ معاہدہ

سی ڈی اے کیپٹل ہسپتال اور علی  بابا میڈیکل اے کے ساتھ معاہدہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے کیپٹل ہسپتال نے علی بابا میڈیکل اے آئی کے ساتھ امیجنگ ریڈیولوجی میں مصنوعی ذہانت پر مبنی سکریننگ حل متعارف کرانے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔۔۔

 تقریب کیپٹل ہسپتال میں منعقد ہوئی جسمیں کیپیٹل ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نعیم تاج اور سینئرز ڈاکٹرز سمیت علی بابا اے آئی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ یہ اقدام چیئرمین سی ڈی اے کے وژن میں عوامی صحت کی سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عزم کا حصہ ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں