ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی کھلی کچہری، شہریوں نے اپنے مسائل کے حل کیلئے اپنی شکایات پیش کیں۔۔۔
، شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے۔