اٹک، معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

اٹک، معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر  کے شہری کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

اٹک (اے پی پی) جنڈ پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔۔۔۔

 13فروری 2026کو ملزم اورنگزیب نے غیر اخلاقی باتیں کرنے سے روکنے پر تیمور انجم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔، دورانِ تفتیش ملزم سے آلہ قتل پسٹل 30بور بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں