نوشہر ہ ،دیوار کے تنازع پر فائرنگ سے 6سالہ بچی جاں بحق
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ کینٹ اے ایس سی کالونی میں دیوار کے تنازع پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے چھ سالہ نواسی موقع پرجاں بحق۔۔۔
،بزرگ دادی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئی۔ متاثرین اور اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے شوبراچوک جی ٹی روڈ نوشہرہ کینٹ کے مقام پر بلاک کردی ،پولیس کے خلا ف نعرے بازی کرتے رہے ۔پولیس کی یقین دہانی پر مشتعل مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا۔