دانش سکول کری اسلام آباد میں ششم ہفتم اور ہشتم کیلئے داخلہ ٹیسٹ
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف کے معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے وژن کے ۔۔۔
مطابق دانش سکول کری اسلام آباد میں جماعت ششم، ہفتم اور ہشتم کے داخلوں کے کیلئے چاروں صوبوں اور دور دراز علاقوں سے ہزاروں طلبہ و طالبات نے داخلے کیلئے درخواستیں جمع کروائیں۔ گزشتہ روز ملک بھر میں قائم 29امتحانی مراکز میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا۔