راولپنڈی، 7 جواری گرفتار

راولپنڈی، 7 جواری گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 جواری گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 10 ہزار روپے، 7 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کرلئے۔

پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 جواری گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 10 ہزار روپے، 7 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کرلئے۔ پولیس نے دہشت گردی، قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا تھا، اشتہاری پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں