راولپنڈی،4ملزم گرفتار 10لٹر شراب ،چرس ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی،4ملزم گرفتار 10لٹر شراب ،چرس ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی ( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4افراد کوحراست میں لے کر 1کلو 690گرام چرس 10لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔

تھانہ وارث خان پولیس نے دو افراد کوحراست میں لے کر 1 کلو 690 گرام چرس اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا، تھانہ سٹی پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر 10 لٹر شراب برآمد کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں