خنجر سے شہری کو زخمی کرنیوالے دو ملزم گرفتار
راولپنڈی(خبر نگار ) رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2روز قبل سابقہ رنجش پر خنجر کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والے 2افرادکو گرفتارکرلیا۔
رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2روز قبل سابقہ رنجش پر خنجر کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والے 2افرادکو گرفتارکرلیا۔