راولپنڈی،6ملزمان گرفتار چرس،شراب ، اسلحہ برآمد

 راولپنڈی،6ملزمان گرفتار  چرس،شراب ، اسلحہ برآمد

راولپنڈی(این این آئی) گنجمنڈی پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے 01 کلو 300 گرام چرس برآمد کی،ائیر پورٹ پولیس نے۔۔

 ایک ملزم کوگرفتارکرکے 10 لٹر شراب ، چکلالہ پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے 5 لٹر شراب برآمد کی،سول لائنز پولیس نے دو ملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، وارث خان پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں