راولپنڈی، 3منشیات سپلائر گرفتار 4کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی، 3منشیات سپلائر گرفتار  4کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے 3منشیات سپلائر گرفتار کر کے 4کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔ ۔۔۔

گنجمنڈی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے 2کلو 560گرام چرس برآمد کی، صادق آباد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 1کلو 560گرام چرس برآمد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں