امریکہ نے سیکولرزم اور لامذہبیت کو فروغ دینے کی کوشش کی، گلزار احمد نعیمی

امریکہ نے سیکولرزم اور لامذہبیت کو  فروغ دینے کی کوشش کی، گلزار احمد نعیمی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جماعت اہلِ حرم پاکستان کے زیر اہتمام یومِ القدس اور مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال کے ۔۔۔

عنوان سے منعقدہ سیمینار میں امیر جماعت اہلِ حرم پاکستان گلزار احمد نعیمی نے کہا کہ مغربی دنیا خصوصاً امریکہ نے سیکولرزم اور لامذہبیت کو فروغ دینے کی کوشش کی، مگر حقیقت یہ ہے کہ انسان مذہب سے مکمل طور پر الگ نہیں ہو سکتا کیونکہ مذہب انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ ایران نے اپنے نظام میں مذہب کو بطور ضابطۂ حیات اختیار کیا ہے اور اسی بنیاد پر وہ عزت، غیرت اور خودمختاری کے اصولوں پر قائم ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں