ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل ہیڈکوارٹر ز ہسپتال پنڈ دادن خان کا دورہ سہولیات بہتر کرنیکی ہدایت

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل ہیڈکوارٹر ز ہسپتال پنڈ دادن خان کا دورہ  سہولیات بہتر کرنیکی ہدایت

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پنڈ دادن خان کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، مریضوں کو دی جانے والی خدمات، ادویات کی دستیابی اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ صفائی ستھرائی کے نظام کو بھی چیک کیا گیا اور متعلقہ عملے کو مزید بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں