مری ،منشیات فروش گرفتار،چر س برآمد
مری (نمائندہ دنیا) \"منشیات سے پاک پنجاب\" کے تحت ضلع مری میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے۔۔۔
، منشیات فروش قیصر ارشاد گرفتار ،ملزم کے قبضہ سے 540 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 213/26 بجرم 9-1-3 (b) CNSA تھانہ مری میں درج کر کے اسے پابند سلاسل کر دیا گیا ہے ۔