مردان کے زیر التو منصوبے مکمل ،ترقیاتی پیکیج دیا جائے ،جماعت اسلامی

مردان کے زیر التو منصوبے مکمل ،ترقیاتی  پیکیج دیا جائے ،جماعت اسلامی

مردان (نمائندہ دنیا )جماعت اسلامی ضلع مردان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا اپنے دورہ مردان میں زیرالتوا جاری ترقیاتی سکیموں ایم ایم سی کے تیز تھری، ڈی ایچ کیو ہسپتال، بے نظیر بھٹو چلڈرن ہسپتال اور۔۔۔

 مردان کاٹلنگ روڈ کی تکمیل کے لیے مطلوبہ فنڈز کی فوری فراہمی کے ساتھ ضلع مردان کے لیے جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر غلام رسول، جنرل سیکرٹری سعید اختر ، نادر شاہ، ابراہیم بلند، اور دیگر نے کہا کہ صوبے میں 13 سال سے پی ٹی آئی برسر اقتدار ہے لیکن صوبے کا دوسرا بڑا شہر اور ضلع مسلسل عدم توجہی کا شکار ہے جو مردان کے لاکھوں عوام کی توہین ہے ۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں