اسلام آباد ،14مشکوک افراد 35 موٹر سائیکل تھانے بند

 اسلام آباد ،14مشکوک افراد  35 موٹر سائیکل تھانے بند

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں زونل ایس پیز کی زیر نگرانی مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اورکومنگ آپریشن کیا گیا۔

 630 افراد، 241 گھرانوں، چار ہوٹلوں، 18 دکانیں، 293 موٹر سائیکلوں اور 92 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے14 مشکوک افراد اور35 موٹرسائیکلوں کوبھی تھانہ جات میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں