بیوائوں ،سفید پوش بچیوں کیلئے تربیتی پروگرام یکم مئی کو ہوگا
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)جناح اقبال ساؤتھ ایشین فورم کی جانب سے بے روزگار پڑھی لکھی بیواؤں اور سفیدپوش بچیوں کو روزگار کے مواقع بہم پہنچانے کے حوالے سے۔۔۔
مورخہ یکم اور 2 مئی کو بچے اور بچیوں کے کپڑوں کی سلائی اور کٹائی کی تربیت دی جائے گی۔ فورم کے چیئرمین رانا عبدالباقی نے بتایا کہ 3 مئی کو یوم مئی کے حوالے سے تقریب میں مستحق خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی جائیں گی۔